تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:1

ممبئی حملہ کیس:رحمان ملک کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

اے آر وائی - راولپنڈی : راولپنڈی میں اڈیالہ جیل میں ممبئی حملہ سازش کیس کی سماعت کے دوران ملزمان کے وکیل خواجہ سلطان کی جانب سے رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے ۔



درخواست کو سماعت کے لئے منظور کرتےہوئے عدالت نے رحمان ملک سے تیرہ اگست کو جواب طلب کرلیاہے ۔درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاہےکہ وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے اٹھائیس جولائی کو لندن میں ایک تقریب میں ممبئی حملے کے حوالےسے کمیشن بھارت بھیجوانے کااعلان کیاتھا۔ جو عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.