تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اگست 2011
وقت اشاعت: 16:6

کراچی میں فوج کو بلانے کی کیاضرورت ہے، مولانافضل الرحمان

اے آر وائی - اسلام آباد : مولانا فضل نے پشاورمیں میڈیاکے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہےکہ کراچی میں سیاسی جماعتوں نے کیا کردار اداکیاہے جو فوج کو بلانے کی بات کی ضرورت پیش آنی ہے۔



حکومت طاقت استعمال کرسکتی ہے مگر اس سے مسائل نہیں ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت میں شامل چند جماعتیں ملک کو توڑنے کے اسباب پیدا کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.