تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:57

اسلام آباد :کراچی میں فوج بلانے کی ضرورت نہیں ،ذوالفقار مرزا

اے آر وائی - پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ذوالفقارمرزا نے کہاہےکہ فی الحال کراچی میں فوج بلانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ضرورت پڑی تو آئینی طورپر فوج کو بلایا جا سکتا ہے۔



اسلام آباد ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ کراچی میں پولیس اور رینجرز کے ساتھ ایف سی بھی صورتحال کو کنٹرول کرنے کےلئے متحرک ہے ۔ سب کو ملک وقوم کےلئے سوچنا ہوگا۔ انھوں نے بتایاکہ لیاری امن کمیٹی کا پیپلزپارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ لیاری امن کمیٹی کو ختم کردیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.