تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اگست 2011
وقت اشاعت: 19:45

بھتہ خور کراچی چھوڑ دیں، سندھ حکومت کی وارننگ

اے آر وائی - کراچی : کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر داخلہ کی زیرصدارت اجلاس میں بھتہ خورو ں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ کراچی شہر چھوڑ دیں، اس کے ساتھ ہی پچیس کالعدم تنظیموں کو بھی سرگرمیاں فوری ختم اور دفاتر بند کرنے کا حکم دیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.