اے آر وائی - لاہور سے اغوا کئے جانےو الے امریکی شہری وارن اسٹائن کو خوشاب سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ امریکی شہری کو چند روز قبل اس کی رہائش گاہ سے اغوا کرلیا گیا تھا۔