تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:18

صدرزرداری،وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کےدرمیان ملاقات

اے آر وائی - اسلام آباد: ایوان صدر میں صدرآصف علی زردای سےسندھ کےوزیراعلیٰ قائم علی شاہ کی ملاقات جاری ہے جس میں کراچی کی حالیہ صورتحال اورصوبےکےسیاسی امورپرتبادلہ خیال کیاجارہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.