تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:18

کراچی: پاک کالونی اور کورنگی میں سرچ آپریشن

اے آر وائی - جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کراچی کے علاقوں بلال کالونی، پاک کالونی ریکسر اور بڑا بورڈ میں رینجرز اور پولیس نے سرچ آپریشن اور محاصرے کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے کورنگی بلال کالونی میں گھر گھر تلاشی کی خود نگرانی کی۔



رینجرز اور پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے بلال کالونی میں گھر گھر تلاشی کی خود نگرانی کی۔ سرچ آپریشن سحری سے پہلے شروع ہوا اور نماز فجر تک جاری رہا۔ سرچ آپریشن میں بارہ افراد کی گرفتاری کی اطلاع ہے۔



کراچی کے علاقے پاک کالونی میں بھی گھر گھر تلاشی کا عمل ابھی تک جاری ہے۔ رینجرز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے اس کے علاوہ ریکسر اور بڑا بورڈ میں بھی سرچ آپریشن کی اطلاع ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.