تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:43

تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ جاری

اے آر وائی - فلڈ فارکاسٹنگ ڈویڑن کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول172 فٹ سے بلندہو کر 1550فٹ ہو گئی ہے فلڈ فارکاسٹنگ ڈویڑن کے مطابق اس وقت ڈیم میں پانی کی آمد دو لاکھ اکیس ہزار چارسو کیوسک ہے جبکہ پانی کا اخراج دولاکھ تین ہزار چار سو کیوسک ہے۔



منگلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش صرف پانچ فٹ رہ گئی ہے فلڈ فارکاسٹنگ ڈویڑن کے مطابق آنے والے ہفتے میں منگلا ڈیم مکمل پانی سے بھر جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.