تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:53

ذوالفقار مرزا نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی

اے آر وائی - سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا ، ان کا کہنا ہے کہ وہ زندگی کے مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں سندھ کے غیرت مند نوجوان ان کے ہاتھ مضبوط کریں ۔



حیدرآباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز جو پریس کانفرنس کی ہے اس پر قائم ہوں اور قائم رہوں گا ، ہمیشہ سچ بولا ہے اور سچ بولتا رہوں گا ، انہوں کے کہا کہ 4 سال تک فوج میں ملازمت اختیار کی روزگار کی وجہ سے فیصلہ کیا کہ فوج میں نوکری کرونگا لیکن ضیاءالحق نے مجھے ریفرنڈم میں ووٹ نہ دینے پر بیروزگار کر دیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.