تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جنوری 2012
وقت اشاعت: 10:8

پیرصاحب پگارا کاجسد خاکی جمعرات کی صبح کراچی لایاجائےگا

اے آر وائی - کنگری ہاؤس کراچی کے سیکریٹری عبدالباسط نے کہا ہے ۔ پیر صاحب پگارا کا جسد خاکی جمعرات کو لندن سے کراچی لایاجائے گا۔



ان کی میت سی ون تھرٹی طیارے سے سکھر منتقل کی جائے گی۔ شاہ مرداں کا جسد خاکی سکھر ایئرپورٹ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر پیرجوگوٹھ پہنچایا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.