11 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:44
صدر،آرمی چیف ملاقات ہوئی تو معمول کی بات ہوگی،پرویز اشرف
اے آر وائی - پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے صدر اور آرمی چیف کی ملاقات ہونے سے متعلق علم نہیں تاہم صدر اور فوج کے سربراہ کی ملاقات ہوئی تو یہ معمول کی بات ہوگی۔