12 جنوری 2012
وقت اشاعت: 11:8
پیر صاحب پگارا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
اے آر وائی - پیر صاحب پگارا کی نماز جنازہ پیر جو گوٹھ میں ادا کر دی گئی مریدوں سمیت ہزاروں افراد کی شرکت۔ نماز جنازہ میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، سندھ کے چیف منسٹر سید قائم علی شاہ، خورشید شاہ ،غوث علی شاہ، منظور وسان، جام مدد علی،عبدالقادر گیلانی، ایم کیو ایم کا دس رکنی وفد اور دیگراہم سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔