تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 نومبر 2015
وقت اشاعت: 10:20

اسلام ائیرپورٹ کےرن وے پر 10 نومبر تک کام جاری رہےگا

جیو نیوز - اسلام آباد........ اسلام آبادمیں بےنظیربھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ کےرن وے پر 10 نومبر تک کام جاری رہےگا، اس دوران دوپہر ایک سے شام 6 بجے تک پروازوں کی آمدورفت معطّل رہے گی ۔

ترجمان پی آئی اے کےمطابق ان اوقات میں پروازوں کو ری شیڈول کردیاگیاہے،پی آئی اے کال سنٹر ان مسافروں کو مطلع کررہاہے جو پہلے سے سیٹ بک کروا چکے ہیں۔

پی آئی اے نے مسافروں سے درخواست ہے کہ زحمت سے بچنے کے لیئے فلائٹس کے اوقات پی آئی اے کال سنٹر سے 111786786 سے ائیر پورٹ آنے سے پہلے معلوم کر لیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.