تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 نومبر 2015
وقت اشاعت: 10:43

کراچی: نویں جماعت سائنس وجنرل گروپ کے نتائج کا اعلان

جیو نیوز - کراچی.......ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نویں جماعت ریگولر وپرائیویٹ سائنس اورجنرل گروپ 2015کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔ نتائج جنگ اور جیوکی ویب سائٹwww.geo.tv/resultsپر دیکھے جاسکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.