تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 نومبر 2015
وقت اشاعت: 16:43

حافظ آباد میں گدھوں کی کھالیں چرانے کے واقعات

جیو نیوز - حافظ آباد.......حافظ آباد کے مختلف علاقوں میں گدھوں کی کھالیں چرانے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔

حافظ آباد کے نواحی گاؤں سوئیاں والا میں نامعلوم افراد 10 گدھے کاٹ کر ان کی کھالیں گئے۔ نواحی گاؤں کوٹ قادر بخش سے بھی نامعلوم ملزمان چھ گدھوں کو کاٹ کر ان کی کھالیں لےگئے۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد گوشت وہیں پھینک جاتے ہیں ، جبکہ گدھوں کی کھالیں لے کر فرار ہوجاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.