تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 نومبر 2015
وقت اشاعت: 8:26

کراچی:بلدیاتی انتخابات کے لیے ایم کیوایم کی عوامی رابطہ مہم شروع

جیو نیوز - کراچی.......متحد ہ قومی موو منٹ نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے لیے عوامی رابطہ مہم شروع کردی، جلسوں اور کارنر میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے۔

متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے لیے جلسوں اور کا رنر میٹنگز کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔ پی آئی بی کالونی میں گز شتہ روز انتخابی جلسہ کیا گیا۔ جس میں ایم کیوایم کے بلدیاتی امید واروں کا عوام سے تعارف کرایا گیا۔

انتخابی جلسے میں نو جو انو ں ،بز رگوں ،خو اتین اور کا رکنوں کی بڑی تعداد نے شر کت کی ۔ رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک ،عادل خان ،ایم کیو ایم سینٹر ل ایگز یکٹو کو نسل کے رکن احمد سلیم صدیقی ، منصور الا سلام،رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر صغیر احمد سمیت دیگر نے خطاب کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.