تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 نومبر 2015
وقت اشاعت: 11:31

صحافی زمان محسود کا قتل، خیبر ایجنسی میں احتجاجی مظاہرہ

جیو نیوز - خیبر ایجنسی.......قبائلی صحافی زمان محسود کے قتل کے خلاف ٹرائبل یونین آف جرنلسٹ نے خیبر ایجنسی میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ٹرائبل یونین آف جرنلسٹ نے وزیرستان کے صحافی زمان محسود کے قتل کے خلاف خیبر ایجنسی میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرہ کے شرکاء نے جمرود بازار سے تاریخی باب خیبر تک مارچ کیا۔ زمان محسود کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور حکومت سے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.