تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 نومبر 2015
وقت اشاعت: 13:31

اسلام آباد ائیرپورٹ پر ترک خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی

جیو نیوز - اسلام آباد ......اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ترک خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی۔

ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق تک خاتون نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے استنبول سے اسلام آباد پہنچی تھی، وہ ایف آئی اے کاونٹر کے قریب پہنچی ہی تھی کہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے گرگئی، اور وہیں دم توڑ دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.