تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 مئی 2016
وقت اشاعت: 10:32

پشاور :گھر کی دیوار گرنے سے 2افراد زخمی

جیو نیوز - پشاور ......پشاورکے علاقہ خان مست کالونی میں گھر کی دیوار گرنے سے 2 افرا دزخمی ہوگئے، مقامی افراد کے مطابق بارش کے باعث دیوار خستہ حال ہوگئی تھی۔

ریسکیوذرائع کے مطابق خان مست کالونی میں بارش کے باعث دیوار گرگئی اور ملبے تلے دب کر 2 افراد زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کےلئے لیڈی ریدنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.