تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 مئی 2016
وقت اشاعت: 4:41

ایم کیوایم جدہ اورریاض کے حوالے سے خبریں بےبنیاد ہیں، ترجمان

جیو نیوز - کراچی.......ایم کیوایم نے اپنی جدہ اورریاض کی شاخوں کی تحریک سےبیوفائی کرنے والوں کی حمایت کی خبروں کو بےبنیاد قراردیا ہے ۔

متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم جدہ اورریاض کی شاخوں کی تحریک سےبے وفائی کرنے والوں کی حمایت کی خبریں بےبنیاد ہیں۔

ترجمان ایم کیوایم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جدہ یاریاض میں ایسا کوئی اجلاس نہیں ہوا اوراس طرح کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،ایم کیوایم جدہ، ریاض اورتمام اوورسیزکےکارکن قائدتحریک کی قیادت میں متحد ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.