تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 مئی 2016
وقت اشاعت: 23:54

صرف ایک صوبہ یاادارہ دہشت گردی کامقابلہ نہیں کرسکتا،مشتاق غنی

جیو نیوز - پشاور: صوبائی وزیراطلاعات مشتاق غنی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کےخلاف پوری قوم کومتحدہوناپڑےگا،دہشت گردی کےخلاف وفاقی حکومت کومددکرنی چاہیے صرف ایک صوبہ یاادارہ دہشت گردی کامقابلہ نہیں کرسکتا۔

وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبےکی پولیس پرپہلےہی بہت بوجھ ہے جبکہ آئی ڈی پیزکی بڑی تعدادصوبےمیں مقیم ہے۔

مشتاق غنی کا کہنا تھا کی ایک صوبہ یا کوئی ادارہ تنہا دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.