17 مئی 2016
وقت اشاعت: 3:40
پشاور: چھتیں گرنے سے 3 خواتین سمیت11 افراد زخمی
جیو نیوز - پشاور…بارشوں کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں 3 مکانات کی چھتیں گرنے سے 3 خواتین سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ چھتیں غریب آباد،بھانہ ماڑی اورچنگڑآبادمیں گریں۔