تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 مئی 2016
وقت اشاعت: 3:40

پشاور: چھتیں گرنے سے 3 خواتین سمیت11 افراد زخمی

جیو نیوز - پشاور…بارشوں کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں 3 مکانات کی چھتیں گرنے سے 3 خواتین سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ چھتیں غریب آباد،بھانہ ماڑی اورچنگڑآبادمیں گریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.