تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 مئی 2016
وقت اشاعت: 19:31

کراچی:لیاری میں موبائل فونز کی دکان لٹ گئی

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے لیاری میں نامعلوم ملزمان نے موبائل فونز کی دکان لوٹ لی، ملزمان دکان سے ہزاروں روپے مالیت کے موبائل فونز اور نقدی لے کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق لیاری چاکیواڑہ میں ملزمان نے صبح سویرے موبائل فونز کی دکان لوٹ لی،ملزمان نے یہ کارروائی دکان کے تالے توڑ کر کی جس میں ہزاروں روپے مالیت کے موبائل فونز اور دکان میں موجود ہزاروں روپے بھی لوٹ کر فرار ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.