تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 مئی 2016
وقت اشاعت: 3:3

کراچی:ملیر میں رینجرز کا آپریشن،5 افراد زیرِحراست

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے ملیر کی جعفرطیار سوسائٹی میں رینجرز نے آپریشن کیا ہے جس کے دوران 5 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سندھ رینجرزنے ملیر کے علاقے جعفرطیار سوسائٹی میں کارروائی کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کردیئے، جس میں 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.