تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 مئی 2016
وقت اشاعت: 23:44

سیاسی جماعت کے عسکرْی ونگ کا کمانڈر دبئی سے گرفتار

جیو نیوز - کراچی......حساس اداروں نے دبئی میں کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے کمانڈر سعید بھرم کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی کارروائی انٹرپول کے ذریعے عمل میں لائی گئی۔ ملزم عرصہ دراز سے جنوبی افریقہ سے اپنا نیٹ ورک چلارہا تھا، ملزم پولیس مقابلوں ، قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.