تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 مئی 2016
وقت اشاعت: 14:8

ایم کیوایم کے رہنمارشیدگوڈیل دبئی روانگی کیلئے ایئرپورٹ پہنچ گئے

جیو نیوز - کراچی.......ایم کیوایم کے رہنما رشید گوڈیل فیملی کے ہمراہ دبئی روانگی کے لیے کراچی کے جناح ٹرمینل ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔وہ دبئی کے راستے امریکا جائیں گے۔

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل گزشتہ سال کراچی میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے تھے جبکہ ان کا ڈرائیور واقعے کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.