تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 مئی 2016
وقت اشاعت: 16:27

آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا خصوصی نغمہ جاری کردیا

جیو نیوز - راولپنڈی......آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی نغمہ جاری کردیا ہےجب کہ یوم پاکستان کے حوالے سےخصوصی پریڈ کی تیاریاںبھی زور وشور سے جاری ہیں۔

’ہم تیرے سپاہی ہیں کے‘ ٹائٹل سے جاری ہونے والے نغمے میںتینوں مسلح افواج کی دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ دکھایا گیا ہے، نغمے میں تینوں مسلح افواج کے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کردار کو بھی اجاگر کیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.