تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 مئی 2016
وقت اشاعت: 1:5

ماسکو ایئرپورٹ پر 188پاکستانی 8 گھنٹوں سے کمرے میں بند

جیو نیوز - ماسکو......ماسکو ایئرپورٹ پر 188پاکستانی 8 گھنٹوں سے کمرے میں بند ہیں۔پاکستانیوں کا مؤقف ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے انہیں ایئرپورٹ پر روک لیا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ پھنسے ہوئے تمام پاکستانی موبائل فون ڈیلرز ہیں۔ یہ افراد سالانہ کنونشن میں شرکت کے لیے ماسکو آئے تھے،ان میں سے 80 افراد کا تعلق کراچی، 35 کا تعلق لاہور اور باقی کا اسلام آباد سے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.