تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 مئی 2016
وقت اشاعت: 2:26

لاہور:پولیس کاجوئےکےاڈےپرچھاپا،10جواری گرفتار

جیو نیوز - لاہور......لاہورکے علاقے تھانافیکٹری ایریامیں واقع جوئےکےاڈے پر پولیس نے چھاپا مارا ہے جس کے دوران جوئے کے اڈے کے سرغنہ سمیت10جواریوں کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے گرفتار جواریوں کے قبضے سے جوئے پر لگے2لاکھ روپے برآمد کرلیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.