تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 مئی 2016
وقت اشاعت: 2:42

کراچی:گلشن اقبال سے سابق چیئرمین ’آباد‘ بابر چغتائی زیر حراست

جیو نیوز - کراچی......قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کارروائی کے دوران آباد کے سابق چیئرمین بابر چغتائی کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق بابر چغتائی کوملزم سعید بھرم کی نشاندہی پرحراست میں لیاگیا ہے،بابر چغتائی پر زمینوں کے قبضے اور ناجائزتعمیرات میں مددکا الزام ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.