تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 مئی 2016
وقت اشاعت: 2:58

ملتان:جیل موڑکےقریب فون چھیننےوالے2ڈاکوپکڑلیےگئے

جیو نیوز - ملتان.......ملتان میں فون چھیننےوالے2ڈاکوپکڑلیےگئے۔ پولیس کے مطابق ملتان کے علاقے جیل موڑ کے قریب موبائل فون چھیننے والے 2ڈاکو ؤں کو شہریوں نےپکڑ لیا،

پکڑے گئے ڈاکوؤں کو شہریوں نے پولیس کے حوالے کردیا، پولیس گرفتار ملزمان سے تفتیش کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.