تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 مئی 2016
وقت اشاعت: 3:30

لودھراں:تیزرفتاربس الٹ گئی،16افراد زخمی

جیو نیوز - لودھراں.......لودھراں میں بستی لائل پور کےقریب بس الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 16افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کےباعث پیش آیا۔

حادثے کا شکار بس لاہور سےبہاول پورجارہی تھی۔ریسکیو ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حادثے کے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.