تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 مئی 2016
وقت اشاعت: 3:46

یوم پاکستان مبارک ہو،اقوام متحدہ کےسیکریٹری کااردومیں پیغام

جیو نیوز - نیویارک.......اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل بان کی مون نےاردومیں بات کرتےہوئے یوم پاکستان کی مبارکباد دی ہے۔

بان کی مون نے اپنے پیغام میں اس بات پرافسوس ظاہر کیاہےکہ وہ جنرل اسمبلی میں ہونے والی صو فی نائٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گے تاہم ان کاکہناہے کہ صوفیانہ موسیقی اسلام کی حقیقی تعلیمات کو اجاگر کرتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.