تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 مئی 2016
وقت اشاعت: 6:15

اقوام متحدہ :راحت فتح کی قوالی ’’مست قلندر مست‘‘ سے کنسرٹ کااختتام

جیو نیوز - نیویارک.......راحت فتح علی خان کی قوالی ’’مست قلندر مست ،لجپال قلندر مست‘‘سے اقوام متحدہ میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب اختتام پزیرہوگئی ہے۔

کنسرٹ کے اختتام پر ہال پاکستان زندہ باد کےنعروں سے گونجتارہا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے اس ایونٹ کے میڈیاپارٹنر جیوٹی وی کاخاص طورپر شکریہ ادا کیا اور راحت فتح علی خان کی پرفارمنس پرانہیں بےحدسراہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.