گوشت
آلو لگے چانپ

آلو لگے چانپ اشیاء: چانپ آدھا کلو ادرک ایک چھوٹی گانٹھ انڈے دو عدد نمک حسب ضرورت لال مرچ(پسی ہوئی) حسب ضرورت آلو آدھا کلو لہسن نو جوے گھ...
آلو گوشت

اشیاء: سرخ مرچیں دو چائے کے چمچے دھنیا ایک کھانے کا چمچ لہسن نصف پوتھی سبز پودینہ حسب ضرورت ادرک ایک چھوٹی گانٹھ ہرا دھنیا یا ٹماٹر حسب ضرورت آلو ...
مٹن لیگ روسٹ
اشیاء: بکرے کی ران کا وزن ڈیڑھ کلو (چربی صاف کروا کےدرمیان میں سے ہڈی کو توڑ دیں) ادرک، لہسن ایک کھانے کا چمچہ (پسا ہوا) سویا ساس تین کھانے کے چمچے لیموں چا...
مٹن ہانڈی قورمہ
اشیاء: $بکرے کا گوشت # ایک کلو $گھی # آدھا کپ $پیار # دو عدد $پسا ہوا دھنیا # دو چائے کے چمچے $پسی ہوئی مرچیں # دو چائے کے چمچے $کٹا ہوا لہسن # ...
قیمہ کی کچوریاں
اشیاء: $قیمہ # آدھا کلو $پیاز # دو عدد $ہر ادھنیا # ایک گٹھی $ادرک لہسن(پساہوا) # ایک کھانے کا چمچ $لال مرچ(پسی ہوئی) # ایک چائے کا چمچہ $کالی ...
قیمہ کے کٹلس
اشیاء: قیمہ ایک کلو (باریک) آلو ڈیڑھ کلو (ابلے ہوئے) انڈے دو عدد ہرا دھنیا ایک گٹھی (باریک) ہری مرچ ایک چائے کا چمچہ (پسی ہوئی) پیاز بڑی ڈلی (آملیٹ...
ہنٹر بیف
اشیاء: $ران کا گوشت # ایک کلو $لہسن # ایک گڈی $سرکہ # ڈیڑھ پیالی(کالا یا سفید) $ادرک # آدھی چھٹانک $نمک # ڈھائی چائے کا چمچ ترکیب: لہسن اور ا...
گائے کے پائے
اشیاء: $پائے # دو عدد، بھنے ہوئے (پائے صاف کروا کے ٹکڑے کروا لیں) $دہی # دو پیالی $لال مرچ # ایک کھانے کا چمچہ (پسی ہوئی) $دھنیا # ڈھائی کھانے کا چمچہ (پسا ہوا) ...
فرائیڈ بیف اسٹیکس
اشیاء: $روسٹ کا پیس # دو کلو وزن $ادرک (پسی ہوئی) # دو کھانے کے چمچے $کالی مرچ # ڈیڑھ کھانے کے چمچ(کٹی ہوئی) $نمک # حسب ذائقہ $لیموں # چار عدد $ہر ی مرچ...
بیف رینڈینگ
اشیاء: $گائے کے گوشت کے پسندے # حسب ضرورت $لہسن کے جوئے # چار عدد $ہلدی # ایک چائے کا چمچ $لال مرچ کٹی ہوئی # ایک کھانے کا چمچ $پانی # آدھی پیالی ...
سماجی رابطہ