گوشت
بیف بینگن کے ساتھ

بیف بینگن کے ساتھ اشیاء: گوشت کے پارچے ایک گلو ٹماٹر(چوپ کرکے) سو گرام لہسن چھ جوئے مرچ حسب ذائقہ بینگن دو عدد،بڑے زیتون کا تیل پچاس ملی لیٹر...
بیف اینڈ ٹماٹو سوپ

بیف اینڈ ٹماٹو سوپ اشیاء: گائے کا گوشت 250گرام ٹماٹو پانچ سو گرام لہسن چار جوئے سویا سوس ایک چھوٹا چمچ کارن فلور ایک بڑا چمچہ نمک حسب ذائقہ آئل...
بند گوبھی گوشت

بند گوبھی گوشت اشیاء: بند گوبھی آدھا کلو گوشت آدھا کلو گھی آدھا پاﺅ دہی آدھا پاﺅ ادرک،لہسن ایک کھانے کا چمچ(پسا ہو ا) سرخ مرچ ایک کھانے کا چمچہ (پسی ہ...
بکرے کے گوشت کا پلاﺅ

بکرے کے گوشت کا پلاﺅ اشیاء: گوشت ایک کلو چاول ایک کلو گھی ایک پاﺅ پیاز ایک پوتھی لہسن ایک پوتھی ادرک ایک گانٹھ گرم مصالحہ دو چھٹانک خشک ...
بیسن میں تلے بینگن

بیسن میں تلے بینگن اشیاء: بینگن ایک پاﺅ بیسن ایک پاﺅ پکوان تیل ایک پاﺅ سرخ مرچ حسب ذائقہ نمک حسب ذائقہ ترکیب: بینگن چھلکے سمیت لمبائی میں پتلے پت...
ایپل پائی

ایپل پائی اشیا: سیب 250گرام سوجی ایک بڑا چمچ مکھن 25گرام بادام کی گریاں دس عدد دارچینی 10گرام کشمش 10گرام ڈبل روٹی کا چورا ایک چمچ آٹا...
انڈے والی چا نپ

انڈے والی چا نپ اشیاء: چانپ آدھا کلو انڈے دو عدد لونگ چا ر عدد گرم مصالحہ آدھی چھٹانک گھی ایک پاو لہسن (پسا ہو ا) آدھی پوتھی میدہ ...
انڈا سیخ کباب

انڈا سیخ کباب اشیا: گوشت ایک کلو انڈے آٹھ عدد گھی آدھا کلو لونگ،چھوٹی الائچی پانچ عدد سرخ مرچ حسب ذائقہ کالی مرچ دوماشے پیاز چار عدد ادرک ...
انڈے کے بسکٹ

انڈے کے بسکٹ اشیا: میدہ ایک پاﺅ مکھن 200گرام چینی ایک پاﺅ انڈے دوعدد ونیلا ایسنس آدھا چائے کا چمچہ بیکنگ پاﺅڈر آدھا چائے کا چمچہ دودھ آ...
اچار گوشت

اچار گوشت اشیاء: گوشت آدھا کلو دہی آدھا کلو سونف 2چائے کے چمچے کلونجی 2 چائے کے چمچے میتھرے 2 چائے کے چمچے پیاز 2 عدد نمک حسب ذائقہ ثابت...
سماجی رابطہ