اسلامی

جو مرضی شکل بنالو .



جو مرضی شکل بنالو .
: ) اسمائلی
( = ) کرائے
( ; ) اینگری
( : ) بور
( - ) پرائوڈ
( او ) ہنگری
( ، ) ہیپی
( ؟ ) کنفیوزڈ
( - . - ) سلیپی
روزہ تو رکھنا ہی ہوگا .

Posted on Feb 18, 2011

دعا میل بندوں سے ،



دعا ملے بندوں سے ،
ساتھ ملے اپنوں سے ،
خوشیاں ملیں جگ سے ،
رحمت ملے رب سے ،
پیار ملے سب سے ،
یہ دعا ہے رب سے ،
کے آپ خوش رہیں ہم سے .

Posted on Feb 18, 2011

جب آپ نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہو تو ،



جب آپ نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہو تو ،
سر سے آسمان تک رحمت - ای - الہ?ی گھٹا بن کر چھا جاتی ہے ، فرشتے آپ کے چہرے کی طرف جمع ہو جاتے ہیں ،
ایک فرشتہ پکارتا ہے ،
اے نمازی اگر تو دیکھ لے کے تیرے سامنے کون ہے اور
تو کس سے بات کر رہا ہے
تو اللہ کی قسم تو قیامت تک سلام نہ پھیرے . ( سبحان اللہ )

Posted on Feb 18, 2011

اللہ کی عبادت کے لیے ،



اگر ایک انسان کی ایوریج . ایج 7 5 ایئر ہو ،
اور وہ ہر نماز پر ایوریج 16 منٹس صرف کرے ،
ٹو 7 5 ایئرز میں سے صرف 8?3 ایئرز لگیں گے ،
اللہ کی عبادت کے لیے ،
جس نے ہمیں زندگی عطا فرمائی ،
کیا ہم اسکی راہ میں 8 ? 3 ایئرز بھی صرف نہیں کر سکتے ؟

Posted on Feb 18, 2011

< ( _ _ آئی _ _ ) آئی ( اللہ )



کوئی ہے جو ،
آپ سے پیار کرتا ہے ،
آپکا خیال رکھتا ہے ،
آپکو دیکھتا ہے ،
آپکی حفاظت کرتا ہے ،
کون ہے ہو ؟

ڈبلیو
< ( _ _ آئی _ _ ) آئی ( اللہ )

Posted on Feb 18, 2011

میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے ،



میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے ،
آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے ،
آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے ،
جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں ،
ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے .
آمین

Posted on Feb 18, 2011

" " آب ای کوثر " "



پانی آسْمان کی طرف اٹھے تو بھاپ ،
آسمان سے نیچے گرے تو بارش ،
جم کے گرے تو اولے ،
گر کے جمے تو برف ،
پھولوں کی پتی پے گرے تو شبنم ،
پھولوں سے نکلے تو عرق ،
جمع ہوجائے تو جھیل ،
آنکھوں سے نکلے تو آنسوں ،
جسم سے نکلے تو پسینہ ،
حضرت اسماعیل ( علیہ اسلام ) کے قدموں سے نکلے تو آب - ای - زم زم ،
پیارے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی انگلیوں سے نکلے تو " " آب ای کوثر " "

Posted on Feb 18, 2011

دی تھنگ دیٹ ویٹس موسٹ ہیولی ان دی بیلنس



دی تھنگ دیٹ ویٹس موسٹ ہیولی ان دی بیلنس
( آف گڈ ڈیڈز ) اس اے گڈ اٹیٹیوڈ .

Posted on Feb 18, 2011

لائف اس ٹیسٹ ،



لائف اس ٹیسٹ ،
اسلام اس بیسٹ ،
نماز اس مسٹ ،
آخرت اس فور ریسٹ ،
ورلڈ اس آنلی ڈسٹ ،
اف قرآن اس ان چیسٹ ،
نتھنگ نیڈ نیکسٹ ،
اوبے اللہ فرسٹ .
فرسٹ سکسیس ویل بی نیکسٹ .

Posted on Feb 18, 2011

دی بیوٹیفُل ورڈ اس اللہ ،



دی بیوٹیفُل ورڈ اس اللہ ،
موسٹ بیوٹیفُل سونگ اس اَذان ،
بیسٹ ایکسرسائز اس نماز ،
ورلڈ پرفیکٹ بُک اس قرآن ،
اینڈ یُو آر سو لکی اف یُو آر اے مسلمان .

Posted on Feb 18, 2011