اسلامی

" سورہ - ای - ملک "



ان قرآن _ ای _ مجید

" اے بندے اگر کبھی رات
کو تیری آنکھ کھلے
اور تو پھر سو جائے
تو تو نے مجھ سے
بے - وفائی کی
اور اگر تیری آنکھ کھلے
اور
تو نے وضو کیا
اور
میری عبادت کی
تو نے مانگا اور
میں نے قبول نہ
کیا
تو میں نے تجھ سے بی - وفائی
کی
اور میں ایسا نہیں
کرتا !
،
،
" سورہ - ای - ملک "
آپ کی دعا کا طالب . .

Posted on Feb 18, 2011

سزا اور آزمائش



" کس طرح پتہ لگایا جائے کے انسان پر آنے والی مصیبت
سزا ہے
یا
آزمائش ؟

تو جو مصیبت اللہ سے دور کرے وہ سزا
اور
جو قریب کرے
وہ آزمائش

Posted on Feb 18, 2011

سچی محبت



" جس کو تم سے سچی محبت ہو گی
وہ تم کو
فضول
اور
ناجائز
کاموں سے روکے گا
حضرت علی ( رضی اللہ تعالی عنہ )

Posted on Feb 18, 2011

سورہ



" سورہ كوثر " دشمنوں کی دشمنی سے . .

" سورہ کافرون " موت کے وقت کفر سے . .

" سورہ اخلاص " منافقت سے . .

" سورہ فلق " حادثوں سے . .

" سورہ ناس " وسوسوں سے بچاتی ہے . .

Posted on Feb 18, 2011

محبت



محبت کس سے کی جائے ؟



سورج سے ؟
لیکن اس میں تپش ہوتی ہے

پانی سے ؟
یہ بہا کر لے جاتا ہے

دنیا سے ؟
یہ تو رلاتی ہے


پھولوں سے ؟
یہ مرجھا جاتے ہیں

پیسے سے ؟
یہ تو رشتے توڑتا ہے

بلندی سے ؟
یہ تو منہ کے بل گراتی ہے

خوشی سے ؟
یہ تو وقتی ہوتی ہے

لوگوں سے ؟
یہ تو بیوفا ہوتے ہیں

تو پھر آخر محبت کس سے کی جائے ؟

؟

؟

؟

؟

؟

؟ سرکار - ای - مدینہ سے !
جو اس دن بھی ساتھ ہوں گے جب ماں باپ بھی اپنی اولاد کو بھول جائیں گے . سبحان اللہ

Posted on Feb 18, 2011

اسلامک آیت



" ایس ایم ایس " کرنے والے توجہ دیں
قرآن - ای - پاک کی عربی کو کسی اور زبان میں لکھنا جائز نہیں ، مثال کے طور پر ہم کوئی دعا انگلش میں لکھ کے فارورڈ کر دیتے ہیں

یہ قرآن کی
تحریف ہے
اور
حرام ہے
کیوں کے اس طرح پڑھنے والا زبر ، زیر ، پیش ای ٹی سی .
کی غلطی کرتا ہے ،
جس سے آیَت کا مطلب تبدیل ہو جاتا ہے ،

( فتوی - ای - نعیمیہ پیج 116 )
ایس ایم ایس میں کسی قسم کی قرآنی آیَت انگلش میں مت لکھیں

Posted on Feb 18, 2011

خالی ہاتھ



ٹھکانا قبر ہے تیرا ، عبادت کچھ تو کر غافل . . . .

کہاوت ہے کے خالی ہاتھ گھر جایا نہیں کرتے . . .

Posted on Feb 18, 2011

انفارمیشن



نماز کی حالت مے آنکھیں بند کرنا مکروہ ہے .

نماز میں جب قیام پر کھڑے ہوں تو نظریں سجدے کی جگہ

جب رکوع کریں تو پاؤں کے درمیان

جب سجدہ کریں تو ناک کی سمت میں اور جب بیٹھ جائیں تو جھولی میں ہونی چاہیے اور

جب سلام پھیریں تو دونوں کندھوں کو دیکھیں .
پلیز فارورڈ دس انفارمیشن 2 آل فرینڈز .

Posted on Feb 18, 2011

Behtari

تم اچھا کرو اور زمانہ تم کو برا سمجھے

یہ تمھارے حق میں بہتر ہے


بجائے اس کے . کے تم برا کرو زمانہ تم کو اچھا سمجھے .

حضرت علی ( رضی اللہ تعالی عنہ )

Posted on Feb 18, 2011

Safai

حضرت علی ( رضی اللہ تعالی عنہ )
کسی کو اپنی صفائی بیان نا کرو . کیوں کے جو شخص تم کو پسند کرتا ہے اسکو ضرورت نہیں . اور جو تم سے نفرت کرتا ہے وہ کبھی یقین نہیں کرے گا .

Posted on Feb 18, 2011