اسلامی

Safai

حضرت علی ( رضی اللہ تعالی عنہ )
کسی کو اپنی صفائی بیان نا کرو . کیوں کے جو شخص تم کو پسند کرتا ہے اسکو ضرورت نہیں . اور جو تم سے نفرت کرتا ہے وہ کبھی یقین نہیں کرے گا .

Posted on Feb 18, 2011

بی بی آمنہ ( رضی اللہ تعالی عنہ )



بی بی آمنہ فرماتی ہیں کے جب
محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے پیٹ میں آئے تو 1 بادل کا ٹکرا آسمان پہ وارد ہوا
میں جہاں جاتی وہ بادل میرے اوپر چھاؤں کرتا ، اور میں جب بکریاں چرانے جاتی تو بکریاں میرے پیچھے پیچھے چلتی
اور جب ایم چلتی ٹو پتھر میرے پیروں کے نیچے نرم روئی ( کاٹن ) کی طرح ہو جاتے
اور جب کنویں ( ویل ) سے پانی نکالنے جاتی تب پانی اوپر چڑھ آتا اور میں آسانی سے پانی بھرتی تھی ،
جب میں سوتی تو خوبصورت حوریں مجھے پنکھے سے ہوا دیتیں
اور روزانہ 1 نبی مجھے خواب میں مبارک بعد دیتا تھا کے آپکو مبارک ہو کے آپ آخری نبی محمد
صلی اللہ علیہ وسلم کی
والدہ ہیں ماشاء - اللہ . . .
سبحان - اللہ . . .

Posted on Feb 18, 2011

سورہ - ای - ملک



بیسٹ ایس ایم ایس
ان قرآن _ ای _ مجید

" اے بندے اگر کبھی رات
کو تیری آنکھ کھلے
اور تو پھر سو جائے
تو تونے مجھ سے
بے وفائی کی
اور اگر تیری آنکھ کھلے
اور
تونے وضو کیا
اور
میری عبادت کی
تونے مانگا اور
میں نے قبول نا
کیا
تو میں نے تجھ سے بے وفائی
کی
اور میں اسا نہی
کرتا


" Suraha - ای - ملک "
یہ ایس ایم ایس بغیر انتظار کیے لوگوں کو سینڈ کریں .

Posted on Feb 18, 2011

اے ابن - آدَم



اے ابن آدَم
تجھے کیا ہو گیا ہے
تو نے اپنی
نمازوں
دعاؤں
اور
عبادتوں کو صرف پریشانی اور مصیبت کے وقت کے لیے ہی رکھا ہوا ہے .
تجھے 70 ماؤں سے زیادہ چاہنے والے رب تعالی کو صرف اپنی وقتی خواہشوں کے لیے
ناراض کیا ہوا ہے ؟
اے انسان !
ذرا سوچ تو سہی . .
وہ رب جس نے اتنے گناہ کرنے کے باوجود تیری آنکھیں نہ
نکالیں
تیرے ہاتھ اور پیروں کو سلامت رکھا
اور تو ہے کے اس سے دور ہوتا جا رہا ہے . .
پلیز فارورڈ اٹ !

Posted on Feb 18, 2011

جمه مبارک



جمه کے دن مغرب اور عشاء کے درمیان 3 بار سورہ فاتحہ پڑھنے سے اللہ پورے سال کے رذق کا انتظام کر دیتا ہے .
پرے 4 آل .
( جمه مبارک )

Posted on Feb 18, 2011

جمعہ



جمعہ اس اے ونڈر فل
" دے " " 2 پرے " " 2 لو " " 2 کیئر " " 2 سمائل " " 2 ریلکس "
اینڈ " 2 تھینک اللہ "
4 آل ہی گیوس ٹو اس .
جمعہ مبارک .

Posted on Feb 18, 2011

100 ٹائمز درود



جمه کے روز سو مرتبہ درود پاک پڑھانے والے کی ، سو حاجتیں پوری ہوتے ہیں ، تیس دنیا کی ، ستر آخرت کی .

Posted on Feb 18, 2011

پسند



حضور ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی پسندیدہ چیزیں : -

کدو ،
سرکہ ،
زیتون کا تیل ،
کھجور ،
حریسہ ،
شہد ،
لوکی ،
گوشت ،
خربوزہ ،
انجیر ،
نمک ،

Posted on Feb 18, 2011

ڈر



ہم لوگ آگ سے ڈرتے ہیں ، ،

کے وہ ہمیں جلا دے گی . .

ہم لوگ پانی سے ڈرتے ہیں ، ،

کے وہ ہمیں ڈبا دے گا . .

ہم لوگ طوفان سے ڈرتے ہیں ، ،

کے وہ ہمیں تباہ کر دے گا . .

ہم لوگ " اللہ " سے کیوں نہیں ڈرتے . ؟

جو ان سب پر قادر ہے . .

سوچیے . . . . . .

Posted on Feb 18, 2011

10 چیزیں



حضرت جبرائیل نے حضور پاک سے عرض کی

آپ کے باد میں دس بار آئوں گا

اور دس چیزیں دنیا سے لے کر جاؤ گے

1 / نماز کا خشوع خضوع

2 / صبر

3 / شرم

4 / محبت

5 / برکت

6 / انصاف

7 / سخاوت

8 / حلال

9 / علم

10 / قرآن کے حروف

اور
پھر کسی بھی لمحے قیامت برپا ہوگی

اور غور کیجیے 9 چیزیں جا چکی ہیں .

Posted on Feb 18, 2011