اسلامی

طلبگار



کچھ اس طرح سے مجھے پیار کر گیا
حقیقت اپنے دل کی آشکار کر گیا
مجھے اس سے ملنے کی طلب نہ تھی
وہ مجھے پھر بھی اپنا طلب گار کر گیا

Posted on Feb 18, 2011

حضرت علی ( رضی اللہ تعالی عنہ ) سے ایک یہودی نے سوال کیا



حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے ایک یہودی نے سوال کیا
وہ کونسے 4 جاندار ہیں جو بخیر ماں کے پیدا ہوئے .
اور دنیا می سانس بھی لے رہے ہیں
علی رضی اللہ تعالی عنہ نے جواب دیا
1 ) حضرت آدَم علیہ اسلام
2 ) حضرت صالح علیہ اسلام کی اونٹنی
3 ) حضرت موسی علیہ اسلام کا اسا
4 ) حضرت اسماعیل علیہ اسلام کی جگہ قربانی کے لیے آنے والا دمبہ

Posted on Feb 18, 2011

نفس



کسی نے نبی كرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا جنت کتنی دور ہے

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 2 قدم پر ایک قدم نفس پہ رکھو دوسرا جنت میں ہوگا

Posted on Feb 18, 2011

جنت کتنی دور ہی ؟ ؟



کس نے نبی كرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا جنت کتنی دور ہے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 2 قدم پر ایک قدم نفس پے رکھو دوسرا جنت میں ہوگا

Posted on Feb 18, 2011

* دی گریٹسٹ فور *



ایک دفعہ حضرت
جبرائیل ( علیہ اسلام )
میکائیل ( علیہ اسلام )
اسرافیل ( علیہ اسلام ) اور
عزرائیل ( علیہ اسلام )
محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے پاس حاضر ہوئے اور عرض کی

1 . جبرائیل ( علیہ اسلام ) " " جو آپ پے 1 0 بار درود شریف پڑھے گا میں اسکا ہاتھ تھام کے بجلی کی تیزی سے پُل - ای - صراط سے گزار دوں گا " "

2 . میکائیل ( علیہ اسلام ) " " میں اسے حوض - ای - کوثر پے پانی پلاؤں گا " "

3 . اسرافیل ( علیہ اسلام ) " " میں سجدے میں پڑا رہوں گا جب تک * اللہ * اسکی مغفرت نہ فرما دے " "

4 . عزرائیل ( علیہ اسلام ) " " میں اسکی روح اس طرح ( آسانی سے ) قبض کروں گا جس طرح پیغمبروں کی روح قبض کرتا تھا " "

* * * * * * * * * * * * سبحان اللہ * * * * * * * * * * * * *

Posted on Feb 18, 2011

اللہ



پیار بھرا ہر ایک اشارہ
پیارا اس کا ہر اک نظارہ
پیار کا اس کے نہیں شمار
اللہ ہے بس پیار ہی پیار

Posted on Feb 18, 2011

اسپائرٹ آف بیوٹی



وی کین ناٹ انڈر اسٹیند تھے اسپائرٹ
آف بیوٹی
انٹل
وی سی اینڈ فیل بیوٹی ان
ایچ کری ایشن اینڈ ورک آف اللہ .

Posted on Feb 18, 2011

درود - ای - پاک



پلیز صرف ایک بار درود - ای - پاک پڑھ کے یہ میسج فارورڈ کر دیں ،
اس طرح جو چین بنے گی اسکا ثواب آپکو بھی ملتا رہیگا اور مجھ کو بھی ،
ڈو ناٹ بریک دس چین .

Posted on Feb 18, 2011

رسول - یو - اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے فرمایا :



رسول - یو - اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے فرمایا :
جب اپنے لیے دعا کرو تو دوسروں کو بھی یاد کیا کرو .
کیا پتہ اسکے نصیب کی خوشی تمھارے انتظار میں ہو .

Posted on Feb 18, 2011

جو مرضی شکل بنالو .



جو مرضی شکل بنالو .
: ) اسمائلی
( = ) کرائے
( ; ) اینگری
( : ) بور
( - ) پرائوڈ
( او ) ہنگری
( ، ) ہیپی
( ؟ ) کنفیوزڈ
( - . - ) سلیپی
روزہ تو رکھنا ہی ہوگا .

Posted on Feb 18, 2011