اسلامی

10 چیزیں



حضرت جبرائیل نے حضور پاک سے عرض کی

آپ کے باد میں دس بار آئوں گا

اور دس چیزیں دنیا سے لے کر جاؤ گے

1 / نماز کا خشوع خضوع

2 / صبر

3 / شرم

4 / محبت

5 / برکت

6 / انصاف

7 / سخاوت

8 / حلال

9 / علم

10 / قرآن کے حروف

اور
پھر کسی بھی لمحے قیامت برپا ہوگی

اور غور کیجیے 9 چیزیں جا چکی ہیں .

Posted on Feb 18, 2011

لو اور لائف



اے مین ٹاکڈ ٹو اللہ اینڈ سیڈ
آئی دوں لو دس لائف
اٹس ناٹ بیوٹیفُل . .

اللہ سیڈ : ہو ٹولڈ یو ٹو لو لائف . .

لو می
لائف ول بی بیوٹیفُل آٹو میٹی کلی .

Posted on Feb 18, 2011

درود - ای - پاک



جمعے کے دن درود - ای - پاک پڑھنے والے کو آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) خود سنتے ہیں یہ ایسی عبادت ہے جو فوراً قبول ہوتی ہے ہم جیسے گنہگاروں کو قیامت کے روز درود - ای - پاک ہی بخشوائے گا سو پلیز ریڈ درود - ای - پاک اینڈ اسپریڈ دس میسج حسب - ای - توفیق .
آپ کی دعا کا طالب .

Posted on Feb 18, 2011

رونا



جو شخص سجدوں میں روتا ہے

اسے تقدیر پر رونا نہیں پڑتا

حضرت علی . ( رضی اللہ عنہ)

Posted on Feb 18, 2011

ری اے لی ٹی آف ٹوڈے



دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں . . .



اور پتھر کی مسجدوں میں خدا ڈھونڈتے ہیں . . .

Posted on Feb 18, 2011

تھنک



اگر اکزام میں آنے والے سوال اور ان کے جواب بی بتا دیے جائے اور اس کے باوجود اگر کوئی فیل ہوجائے تو اس سے بڑا بد قسمت اور کون ہوگا ؟
یہ نقشہ آخرت کا ہے .

اللہ نے تمام سوال اور جواب ہمیں امتحان سے پہلے ہی بتا دیے ہیں ، اگر پھر بی ہم ناکام ہو جائے ٹو اسے کیا کہینگے ؟

تھنک آبائوٹ اٹ .

Posted on Feb 18, 2011

تکبر



" وہ شخص جنت می داخل نہیں ہو گا جس کے دل می رائی کے دانہ کے برابر بھی تکبر ہو گا "
ترمذی
کتاب بروا - صلح
حدیث # 1999 .

Posted on Feb 18, 2011

آثار



منزل دور اور سفر بہت ہے
چھوٹے سے دل کو فکر بہت ہے
مار ڈالتی کب کی یہ دنیا ہمیں

مگر آپ کی دعاؤں می اثر بہت ہے .

Posted on Feb 18, 2011

درود



آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے فرمایا
جب تم کچھ بھول جائو تو مجھ پر درود پڑھو
انشااللہ یاد آجائے گا

Posted on Feb 18, 2011

طلبگار



کچھ اس طرح سے مجھے پیار کر گیا
حقیقت اپنے دل کی آشکار کر گیا
مجھے اس سے ملنے کی طلب نہ تھی
وہ مجھے پھر بھی اپنا طلب گار کر گیا

Posted on Feb 18, 2011