بیوٹی

خوبصورتی

قدرت کا ایک ایسا بے بہا عطیہ ہے جو اس نے اپنے قانون فطرت کے تحت ہر انسان کو ایک خوبصورت اور دلکش روپ دے کر اس دنیا میں بھیجا ہے تا کہ اس دنیا کی بہار میں خزاں اپنا کوئی اثر نہ دکھا...

مزید پڑھیں

Posted on Sep 27, 2012 by shahbaz

شخصیت اور خوبصورتی

ہر انسان کو اللہ عزوجل نے ایک خاص انداز، ایک خاص ادا، الگ الگ چہرہ، جسامت اور اس کا تناسب ہر علاقے کی ضروریات کے مطابق عطا کیا ہے۔ اللہ عزوجل نے انسان کو خوبصورتی عطا کرنے میں اپن...

مزید پڑھیں

Posted on Sep 22, 2012 by shahbaz

چیچک کے داغ

چیچک کے داغ کی وجہ سے منہ سے بے حد سخت بدبو آتی ہے اور مسوڑھوں سے خون آتا ہے۔ اس کے لیے آدھا گلاس عرق گلاب اور اس میں ایک لیموں نچوڑ لیں۔ روزانہ صبح شام کلیاں کریں۔ منہ کی بدبو ...

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

ہاتھوں کی ملائمت

کپڑے دھوتے وقت پانی میں چند قطرے ایمونیا کے ملانے سے ایک تو کپڑوں کا میل جلد نکل جائے گا، دوسرا کپڑے سفیدی مائل ہوں گے، تیسرا ہاتھوں کی ملائمت قائم رہے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

آنکھوں کی جھریاں

رات کو سونے سے پہلے اپنی آنکھوں کے گرد اور پپوٹوں پر کریم لگا کر ایک چمچے کی پشت سے آنکھوں کے اوپر نیچے نرمی سے لگائیں۔ آنکھوں کے گرد جھریوں کو ختم کرنے کا موثر ترین علاج ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

رنگت نکھارنے کا لیپ

سب سے پہلے ایک انڈے کی سفیدی میں ایک لیموں کا رس اچھی طرح پھینٹیں۔ پھر آہستہ آہستہ تھوڑا سا بیسن ڈال کر پتلا سا لیپ بنالیں۔ اس میں ذرا سا اوڈی کلون ڈال کر چاہیں تو خوشبو بھی پیدا...

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

نیل پالش اتارنا

ناخنوں سے نیل پالش ریمور کی مدد سے اتاری جاتی ہے لیکن بعض اوقات گھروں میں ریمور موجود نہیں ہوتا جس سے بہت پریشانی ہوتی ہے۔ ریمور کے بغیر نیل پالش اتارنے کا آسان طریقہ کچھ یہ ہے کہ...

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

لمبے اور گھنے بال

بیری کے پتے لے کر انہیں چٹنی کی طرح پیس لیں اور دس منٹ تک سر میں خوب ملیں اور پھر سر دھو ڈالیں۔ شیمو یا صابن کا استعمال نہ کریں، بال لمبے اور گھنے ہوجائیں گے۔ سرسوں کی کھلی بھی بال...

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

رنگت نکھاریں

لیموں کا راس ایک تولہ، روغن، زیتون دوتولہ، روغن بادام ایک تولہ، تینوں کے آمیزے کو رات کو سوتے وقت چہرے اور ہاتھوں پر ملیں، چند دن میں رنگت نکھر جائے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on May 18, 2012 by shahbaz

رنگت نکھاریں

لیموں کا رس ایک تولہ، روغن زیتون دو تولہ، روغن بادام ایک تولہ، تینوں کے آمیزے کو رات کو سوتے وقت چہرے اور ہاتھوں پر ملیں چند دن میں رنگت نکھر جائے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 11, 2011 by Admin