بیوٹی

دلکش رخسار

ایک چھٹانک خالص چنبیلی کا تیل لیں اور ایک تولہ لیموں کا رس ملا کر رکھ لیں اور روزانہ چہرے پر مالش کریں۔ اس سے پچکے ہوئے رخسار ابھر آئیں گے اور اس کے علاوہ پھوڑے پھنسی کے داغ دور ہ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

سر کی خشکی دور

دہی میں تھوڑا سا میٹھا تیل ڈال کر سر دھونے سے آدھا گھنٹہ قبل خوب ملیے اور پھر نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ تمام خشکی دور ہوجائے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

میلے ناخن

اگر آپ کے ناخن میلے ہوں تو ایک پیالہ پانی میں ایک عدد لیموں نچوڑ کر صاف کریں ناخن اور چمک دار ہوجائیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

مہاسے اور دھبے دور

• اگر آپ کے منہ پر مہاسے یا کسی قسم کے دھبے پڑگئے ہوں تو انہیں مٹانے کے لئے چہرے پر کچا دودھ ملیں۔ بہتر ہوگا کہ دونوں وقت ملیں۔ جلد ہی فرق محسوس ہوگا۔ • رات کو سونے سے پہلے چہرے ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

ملائم بال

نہانے سے پہلے بالوں میں تیل لگا لیا کریں تو بال ملائم ہوجائیں گے اور اس طرح ان کی جڑیں بھی مضبوط ہوجائیں گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

بدن کی خشکی دور کیجئے

گھی میں تھوڑا سا نمک ملا کر بدن پر مالش کیجئے۔ خشکی دور ہوجائے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

گھنی بھنویں

رات کو سوتے وقت بھنوؤں پر روغن زیتون کی مالش کیجئے۔ اس سے چند دنوں میں بھنویں گھنی ہوجائیں گی۔ اکثر سوتے وقت زیتون کا تیل پلکوں میں لگایا جائے تو پلکیں بھی گھنی اور چمکدار ہوجاتی ہ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

لمبی پلکیں

• پلکوں کی جڑوں میں روئی کی مدد سے صاف شفاف کسٹر آئل لگائیے۔ اس سے پلکیں لمبی اور گھنی ہوجائیں گی۔ • اصلی شہد اور کسٹر آئل دونوں برابر لیں اور کسی شیشی میں باہم ملا کر رکھ دیں۔ ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

چہرے کی خشکی

پہلے بادام پانی میں بھگوئیے اور پھر چہرے پر رگڑ کر لگائیں اور جب خشک ہوجائے گا تو انگلیوں سے مل مل کر اتاردیں۔ پھر پانی سے دھو لیں۔ چہرے کی خشکی دور ہوجائے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

خوبصورت ہونٹ

اکثر سردیوں میں ہونٹ پھٹ جاتے ہیں اور کافی بدنما معلوم ہوتے ہیں۔ اس کے لئے گائے کا کچا دودھ ہونٹوں پر لگائیے ہونٹ نہیں پھٹیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin