بیوٹی

خوبصورت ہونٹ

اکثر سردیوں میں ہونٹ پھٹ جاتے ہیں اور کافی بدنما معلوم ہوتے ہیں۔ اس کے لئے گائے کا کچا دودھ ہونٹوں پر لگائیے ہونٹ نہیں پھٹیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

ہونٹوں پر قدرتی لالی

روزانہ رات کو ہونٹوں پر زعفران لگائیں اور پانچ منٹ کے بعد دھولیں۔ چند دنوں تک ایسا کرنے سے آپ کے ہونٹوں پر قدرتی لالی آجائے گی اور کوئی لپ اسٹک لگانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

مہاسے ختم

صبح منہ دھونے کے بعد منہ پر ٹھنڈے پانی کے چھینٹے ماریئے۔ اس سے ایک تو مہاسے اور دانے ختم ہوجائیں گے دوسرے چہرے پر شگفتگی بھی پیدا ہوجائے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

چہرے کی پٹھی جلد

اکثر سردیوں کے زمانے میں ہاتھ اور چہرے کی جلد پھٹ جاتی ہے۔ اس کے لئے لیموں گلیسرین اور گلاب کا عرق تینوں ملا کر ملیں۔ جلد شفاف اور نرم ہوجائے گی اور دلکش بھی ہوگی۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

چمکدار دانت

• پہلے برش کو لیموں کے رس میں بھگوئیں اور اس کے بعد سوڈابائی کاربونیٹ میں ڈبوئیں۔ اب اپنے دانت برش کریں۔ آپ کے دانت موتیوں کی طرح چمکنے لگیں گے۔ • کڑوے تیل میں نمک ملا کر دانت صا...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

رنگت میں نکھار

• رنگت نکھارنے کے لئے رات کو اصلی شہد اور بالائی باہم ملا کر چہرے پر لگائیں۔ اس سے دانے وغیرہ کے جو داغ چہرے پر ہوں گے وہ بھی صاف ہوجائیں گے اور رنگت بھی خوب نکھر آئے گی۔ • چرونج...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

چمکیلے اور لمبے بال

بال بڑھانے اور مضبوط کرنے کے لئے چند دنوں تک مندرجہ ذیل ترکیبوں میں سے کوئی ایک ترکیب استعمال کریں۔ • بیری کے پتے لے کر انہیں چٹنی کی طرح باریک پیسیں، جھاگ نکال کر بیس منٹ تک سر م...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

سرخ و سفید چہرا

رات کو سونے سے پہلے لیموں، زعفران اور روغن زیتون ملا کر چہرے پر ملنے سے رنگ سرخ و سفید ہوجاتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

گردن کا میک اپ

جب بھی آپ میک اپ کریں تو اپنی گردن کو نہ بھولیں۔ کریم لگاتے وقت گردن پر بھی اوپر نیچے کریم لگائیے اور پوڈر لگاتے وقت گردن پر بھی پوڈر لگائیے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

لپ اسٹک کی خوبصورتی

لپ اسٹک زیادہ دیر تک لگی رہے اس کے لئے ایک دفعہ ہونٹوں پر لپ اسٹک لگانے کے بعد ایک ٹشو پیپر ہونٹوں کے درمیان رکھ کے دبائیے۔ اس کے بعد ایک اور دفعہ لپ اسٹک لگائیے۔ اب آپ کی لپ اسٹک...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin