قصص الانبیاء 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 13:48

حضرت یونس علیہ السلام

متوجہ ہوئے اور فرمایا: کون ہے؟ ابو اسحاق ہو؟ میں نے کہا: جی ہاں! اللہ کے رسول ?! فرمایا: کیا بات ہے؟ میں نے کہا: قسم ہے اللہ کی! اور تو کوئی بات نہیں، لیکن آپ نے ایک دعا کا ذکر کیا تھا? پھر وہ بدو آگیا اور آپ اس کے ساتھ (بات کرنے میں) مشغول ہوگئے? آپ نے فرمایا: ہاں? وہ ذوالنون (یونس علیہ السلام) کی دعا ہے جو آپ نے مچھلی کے پیٹ میں مانگی تھی:
?لَّآ اِل?ہَ اِلَّآ اَن±تَ سُب±ح?نَکَ اِنِّی± کُن±تُ مِنَ الظّ?لِمِی±نَ?
”(اے اللہ!) تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے (اور) بیشک میں قصور وار ہوں?“
”جو مسلمان کسی بھی معاملے میں اپنے رب سے ان الفاظ کے ساتھ دعا کرتا ہے، اللہ اس کی دعا
قبول فرماتا ہے?“
جامع الترمذی‘ الدعوات‘ باب فی دعوة ذی النون‘ حدیث: 3505
ومسند ا?حمد: 170/1 واللفظ لہ

حضرت یونس علیہ السلام کے فضائل و مناقب

اللہ تعالی? نے فرمایا: ?وَاِنَّ یُو±نُسَ لَمِنَ ال±مُر±سَلِی±نَ? (الصّافات: 139/37) ”اور بلاشبہ یونس نبیوں میں سے تھے?“ اللہ تعالی? نے سورہ? نساءاور سورہ? انعام میں انبیائے کرام علیہم السلام کے ساتھ آپ کا ذکر فرمایا ہے?
رسول اللہ? نے فرمایا کہ کسی بندے کو یہ نہیں کہنا چاہیے کہ میں یونس بن مَتّ?ی سے بہتر ہوں?
صحیح البخاری‘ التوحید‘ باب ذکر النبی? و روایتہ عن ربہ‘ حدیث: 7539
ومسند ا?حمد: 468/2
حضرت ابو ہریرہ? سے ایک مسلمان کا ایک یہودی کو تھپڑ مارنے کا واقعہ مروی ہے? یہودی نے کہا: قسم ہے اس ذات کی جس نے موسی? علیہ السلام کو جہان والوں پر فضیلت دی? مسلمان کو غصہ آیا کہ یہودی اشارتاً حضرت موسی? علیہ السلام کو حضرت محمد? سے افضل قرار دے رہا ہے? صحیح بخاری کی روایت میں اس حدیث کے آخر میں یہ الفاظ ہیں: ”میں نہیں کہتا کہ کوئی شخص یونس بن متّ?ی سے افضل ہے?“ اس روایت سے مذکورہ بالا حدیث (کسی بندے کو یہ نہیں کہنا چاہیے کہ میں یونس بن متّ?ی سے بہتر ہوں?) کے مفہوم کے بارے میں ایک قول کی تائید ہوتی ہے‘ یعنی کسی کو نہیں چاہیے کہ اپنے آپ کو یونس علیہ السلام سے بہتر خیال کرے?
دوسرے قول کے مطابق حدیث کا مطلب یہ ہے کہ کسی کو نہیں چاہیے کہ مجھے یونس بن متّ?ی سے افضل قرار دے? جیسے کہ ایک حدیث میں آیا ہے: ”مجھے نبیوں پر افضلیت نہ دو، نہ یونس بن متّ?ی پر فضیلت دو?“
صحیح البخاری‘ ا?حادیث الا?نبیائ‘ باب قول اللہ تعالی? ?وَاِنَّ یُو±نُسَ لَمِنَ ال±مُر±سَلِی±نَ?‘ 3415 والبدایة والنھایة: 237/1
آپ کا یہ ارشاد کسر نفسی اور تواضع کے طور پر ہے? اللہ تعالی? کی طرف سے درود و سلام نازل ہوں نبی

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
حضرت یونس علیہ السلامعمومی تباہی سے دوچار ہونے والی اقوام
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.