تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
22 جون 2013
وقت اشاعت: 21:54

سیب کھانے سے دماغی قوت میں اضافہ ہوتا ہے، طبی ماہرین

کراچی … اپنے دماغ کو درست رکھیے اور سیب کھائیے جو دماغ کیلئے بہترین غذا ہے۔ سیب میں دوسرے پھلوں کی نسبت فاسفورس اور فولاد زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق سیب کھانے سے دماغی قوت میں اضافہ ہوتا ہے اور اس کے مسلسل استعمال سے خون بھی بنتا ہے، سیب گردے اور دانتوں کیلئے بھی فائدے مند ہوتا ہے جبکہ سیب جگر کے فعل کو درست کر کے بھوک بڑھاتا ہے۔ ڈاکٹر کہتے ہیں روزانہ صبح کے وقت نہار منہ سیب کھانے سے صحت مند اور تندرست رہا جاسکتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.