تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
23 جون 2013
وقت اشاعت: 11:51

پنجاب کے 12 اضلاع میں خسرہ مہم کل سے شروع ہو گی

لاہور…پنجاب کے 12 اضلاع میں خسرہ مہم کل سے شروع ہو گی۔ڈی جی ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر تنویر احمد کے مطابق خسرہ مہم دس دن جاری رہے گی۔مہم کے دوران ایک کروڑ 20 لاکھ بچوں کو ویکسین دی جائے گی،خسرہ مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائیں جائیں گے۔ڈی جی ہیلتھ پنجاب کا کہنا ہے کہ 9 اضلاع میں خسرہ کے ساتھ پولیو کے قطرے بھی پلائیں جائیں گے۔28 جون سے مزید چھ اضلاع میں خسرے مہم کا آغاز ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.