تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 20:46

نئی ا سپائنل تھراپی، دوہفتے میں مفلوج افراد دوبارہ اپنے پیروں پر چلنے کے قابل

جنیوا…این جی ٹی…سوئزرلینڈ کے سائنسدانوں نے ایک نئی ا سپائنل(Spinal ) تھراپی متعارف کر وائی ہے جس کے ذریعے مستقبل میں ریڑھ کی ہڈی کے امراض میں مبتلا افراد صرف دوہفتے میں دوبارہ اپنے پیروں پر چلنے کے قابل ہو جائیں گے۔ماہرین کے مطابق اس اسپائنل تھراپی کاکامیاب تجربہ ایسے چوہوں پر بھی کیا گیا جو ٹوٹی ریڑھ کی ہڈی کے باعث چلنے کے قابل نہیں تھے۔ حیرت انگیز طور پر اس طریقہ علاج کے بعد یہ چوہے ناصرف چودہ دنوں میں چلنے لگے بلکہ سیڑھیاں اور ٹریڈ مل پر چلنا بھی ان کیلئے ممکن ہو گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.