تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 جولائی 2012
وقت اشاعت: 16:13

نیند کی کمی کے شکار افراد رات ایک لائٹ جلنے دیں، تحقیق

کراچی… انسومنیا یا نیند کی کمی کاشکارافراد کے لیے تجویز پیش کی گئی ہے کہ رات میں سوتے وقت لائٹس آن رکھنے سے نیند بہتر آسکتی ہے۔ حال ہی میں کی گئی کینیڈین ریسرچ اس بات کا انکشاف کرتی ہے کہ انسومنیا کے شکار افراد خود نہیں جانتے کہ اندھیرا بھی ایک وجہ ہے نیند نہ آنے کی۔ اس لیے وہ تمام لوگ جنہیں رات میں نیند نہ آنے کی شکایت ہے انہیں چایئے کہ وہ کوئی ایک لائٹ آن رکھیں۔اس کے علاوہ تحقیق میں والدین کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ بچوں کو مکمل اندھیرے میں سلانے کی عادت نہ ڈالیں ورنہ بڑے ہو کر ان میں انسومنیا ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.